ٹائیں ٹائیں فش

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - زبانی جمع خرچ تو بہت کچھ اور نتیجہ کچھ بھی نہیں، بے نتیجہ، فضول باتیں یا کام۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - زبانی جمع خرچ تو بہت کچھ اور نتیجہ کچھ بھی نہیں، بے نتیجہ، فضول باتیں یا کام۔